اپ ڈیٹس
  • 350.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

ایل ڈی اے نے کرپٹ عناصر کو کھلی چھٹی دے دی

05 Oct 2023
05 Oct 2023

(لاہور نیوز) ایل ڈی اے نے کرپٹ عناصر کو کھلی چھٹی دے دی۔ نیب نے ماس ٹرانزٹ سکینڈل میں ایل ڈی اے کو پراپرٹیز تحویل میں لینے کا حکم دیا۔ ایل ڈی اے انتظامیہ مبینہ طور پر تیرہ سال بعد بھی املاک کو تحویل میں نہ لے سکی۔

نیب کی جانب سے ماس ٹرانزٹ سکینڈل میں انکوائری کے بعد محکمہ ٹرانسپورٹ پنجاب کے دو افسران کو کرپٹ قرار دیا گیا۔ نیب نے ماس ٹرانزٹ سکینڈل میں ایل ڈی اے کو پراپرٹیز تحویل میں لینے کا حکم دیا۔ ایل ڈی اے انتظامیہ مبینہ طور پر 13 سال بعد بھی ان املاک کو تحویل میں نہ لے سکی۔ لاہور نیوز نیب کی طرف سے لکھے گئے مراسلوں کے عکس سامنے لے آیا۔

دستاویزات کے مطابق نیب نے 2010 میں ایل ڈی اے کو پراپرٹیز ضبط کرنے کا مراسلہ لکھا۔ مراسلے میں ماس ٹرانزٹ سکینڈل سے متعلق اتھارٹی کو آگاہ کیا گیا۔ محکمہ ٹرانسپورٹ کے سیکشن آفیسر شاہنواز اور کیشیئر شمشاد گلزار کے خلاف انکوائری کی گئی۔ انکوائری میں الزام ثابت ہوا کہ ان افراد نے 400 ملین روپے کی کرپشن کی۔ نیب نے کرپشن ثابت ہونے پر 16 پراپرٹیز تحویل میں لینے کا حکم دیا۔

ایل ڈی اے نے نیب کے لیٹرز موصول کرکے فائل کو بند کر دیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے