اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ورلڈ کپ میں بہترین کارکردگی دکھانے کیلئے تیار ہیں: بابر اعظم

05 Oct 2023
05 Oct 2023

(لاہور نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہم ورلڈ میں بہترین کارکردگی دکھانے کیلئے تیار ہیں۔

تفصیلات کےمطابق قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا کہ ورلڈکپ کے لئے ہماری تیاریاں بہت اچھی ہیں،ایک ہفتے سے حیدرآباد میں ہیں اور دو پریکٹس میچوں میں مختلف کامبی نیشن آزمائے۔انہوں نے کہا کہ پریکٹس میچز میں ہر کھلاڑی کو موقع دیا، اس وقت ہم اپنی بہترین کارکردگی دکھانے کے لیے تیار ہیں ، باولنگ اور بیٹنگ دونوں ہماری قوت ہیں۔

بابر اعظم نے کہا کہ پاکستانی ٹیم ورلڈ کپ میں فیورٹ ٹیموں میں شامل ہے، ہمارے بیٹرز ٹاپ آرڈر سے لوئرآرڈر تک اچھا پرفارم کررہے ہیں، ہر کھلاڑی اپنی ذمہ داری محسوس کررہا ہے۔کپتان نے کہا کہ باولنگ میں ہمارے فاسٹ باولرز ہمیشہ ہماری قوت رہے ہیں، سپنرز بھی مڈل اوورز میں وکٹیں لے رہے ہیں جو اچھی علامت ہے۔

بابراعظم کا مزید کہنا تھا کہ پاکستانی ٹیم گیارہ سال کے طویل عرصے کے بعد پہلی مرتبہ انڈین سرزمین پر ون ڈے انٹرنیشنل کھیلے گی، انڈیا میں پچز اچھی ہیں، باؤنڈریز نہ بہت بڑی ہیں اور نہ بہت چھوٹی، ہائی سکورنگ میچز ہونگے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے