اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ورلڈ کپ کا افتتاحی میچ،خالی سٹیڈیم تماشائیوں کی راہ دیکھتا رہ گیا

05 Oct 2023
05 Oct 2023

(ویب ڈیسک)ورلڈ کپ 2023 کے افتتاحی میچ میں شائقین کی عدم دلچسپی پہلے میچ میں ہی سٹیڈیم خالی۔

تفصیلات کےمطابق سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر (ایکس) پر ویڈیوز وائرل ہورہی ہیں جن میں دیکھا جاسکتا ہے کہ انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلے جارہے ورلڈکپ کے افتتاحی میچ  میں محض چند سو تماشائی موجود ہیں،قبل ازیں بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے میگا ایونٹ کے آغاز سے محض ایک روز قبل افتتاحی تقریب منسوخ کرنے کا اعلان کیا تھا جس سے شائقین کرکٹ میں شدید غم و غصہ نظر آیا تھا۔

 بورڈ کی جانب سے بغیر وجہ بتائے افتتاحی تقریب منسوخ کردی تھی جبکہ کیپٹنز ڈے کے موقع پر جنوبی افریقی کپتان تقریب میں سوتے ہوئے نظر آئے تھے۔فینز کا کہنا ہے کہ بھارت میں ورلڈکپ 2023 کیلئے کوئی جوش و خروش نظر نہیں آرہا ہے۔

دوسری جانب بھارتی بورڈ اور حکومت کی ہٹ دھرمی برقرار ہے، انہوں نے پاکستانی صحافیوں سمیت تماشائیوں کو تاحال ویزے جاری نہیں کیے ہیں۔سال 1975 سے کھیلے جارہے ورلڈکپ مقابلوں میں پہلی بار ایسا ہوا ہے کہ پاکستانی فینز یا صحافیوں کو ویزے جاری نہ کیے گئے ہوں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے