اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

کندھے کی کامیاب سرجری کے بعد نسیم شاہ کا مداحوں کیلئے ویڈیو بیان

04 Oct 2023
04 Oct 2023

(ویب ڈیسک)پاکستانی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باولر نسیم شاہ نے کندھے کی کامیاب سرجری کے بعد مداحوں کیلئے ویڈیو بیان جاری کردیا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری ویڈیو بیان میں نسیم شاہ نے شائقین کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ سب سے گزارش ہے کہ خصوصی دعاؤں میں یاد رکھیں۔

نسیم نے سب سے درخواست کرتے ہوئے کہا کہ ورلڈ کپ میں شریک قومی ٹیم کو سپورٹ کریں کیونکہ یہی ٹیم آپ کو خوشیاں دے گی۔واضح رہے کہ فاسٹ باولر نسیم شاہ کندھے کی انجری کے باعث ورلڈ کپ کے لیے سکواڈ کا حصہ نہیں بن سکے تھے، جس پر وہ کافی افسردہ بھی تھے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے