اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 408.00 زندہ مرغی
  • 591.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

بھارت نے اچانک ورلڈکپ کی افتتاحی تقریب کیوں منسوخ کر دی؟

03 Oct 2023
03 Oct 2023

(ویب ڈیسک) بھارتی کرکٹ بورڈ نے بغیر کوئی وجہ بتائے آئی سی سی ورلڈکپ کی افتتاحی تقریب منسوخ کرنے کا اعلان کر دیا۔

بھارت میں ہونے والے کرکٹ ورلڈکپ 2023 کا باقاعدہ آغاز 5 اکتوبر سے دفاعی چیمپئن انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے درمیان میچ سے ہوگا، دونوں ٹیمیں احمد آباد کے نریندر مودی کرکٹ سٹیڈیم میں مدمقابل آئیں گی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق بی سی سی آئی نے کوئی بھی وجہ بتائے بغیر افتتاحی تقریب منسوخ کردی ہے اور آئی سی سی کو بھی فیصلے سے آگاہ کردیا گیا ہے۔

افتتاحی تقریب بھارت کے مقامی وقت کے مطابق شام ساڑھے 6 بجے شروع ہونا تھی، جس میں بالی ووڈ کے نامور گلوکاروں اور اداکاروں نے پرفارم کرنا تھا۔

تقریب میں کاروباری شخصیات سمیت دیگر ممالک کے بورڈز کے سربراہان اور عہدیداروں کو بھی مدعو کیا گیا تھا ۔ شریا گھوشال، اریجیت سنگھ اور لیجنڈری گلوکارہ آشا بھوسلے نے رنگا رنگ تقریب میں پرفارمنس کا مظاہرہ کرنا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے