اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پاکستانی آئی ٹی وفد کی سعودیہ میں شاندار پذیرائی، ملٹی ملین ڈالرز سرمایہ کاری متوقع

02 Oct 2023
02 Oct 2023

(لاہور نیوز) نگران وزیرآئی ٹی ڈاکٹرعمرسیف کی قیادت میں پاکستانی آئی ٹی وفد کی سعودی عرب میں شاندار پذیرائی۔

سعودی کمپنیاں ڈاکٹرعمر سیف جیسے ٹیکنوکریٹ وزیر کے تجربات اور مشاہدات سے استفادہ حاصل کرنے کی خواہشمند ہیں، سعودی حکام اور آئی ٹی کمپنیوں کے مطابق ڈاکٹرعمرسیف کے آئی سی ٹی ویژن نے بہت متاثر کیا۔

نگران وزیر آئی ٹی ڈاکٹر عمر سیف کی قیادت میں پاکستانی وفد کی سعودی عرب میں کامیاب ملاقاتوں کا سلسلہ جاری ہے،سعودی حکام، آئی ٹی کمپنیوں اورسٹارٹ اپس سے ملاقاتوں میں ملٹی ملین ڈالرز سرمایہ کاری کی راہیں بھی ہموار ہو گئیں۔

آئی ٹی وفد کا دورہ سعودی عریبیہ سپیشل انویسٹمنٹ اینڈ فیسیلی ٹیشن کونسل کے تحت آئی ٹی شعبے میں بیرونی سرمایہ کاری لانے کی راہ میں اہم سنگ میل ثابت ہو گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے