اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.06 قیمت فروخت : 40.13
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.30 قیمت فروخت : 280.80
  • یورو قیمت خرید: 326.69 قیمت فروخت : 327.27
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.24 قیمت فروخت : 186.57
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.76 قیمت فروخت : 203.13
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.85 قیمت فروخت : 76.99
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.59 قیمت فروخت : 915.22
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 440800 دس گرام : 378000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 404064 دس گرام : 346497
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6126 دس گرام : 5258
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

شائقین کرکٹ کیلئے بری خبر،بھارت کاورلڈ کپ کی افتتاحی تقریب سے متعلق ناقابل یقین فیصلہ

02 Oct 2023
02 Oct 2023

(لاہورنیوز) بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی) نے اعلان کیا ہے کہ کرکٹ ورلڈ کپ 2023ء سے قبل افتتاحی تقریب نہیں ہو گی۔

بی سی سی آئی نے افتتاحی تقریب کے حوالے سے پلان تبدیل کر لیا، افتتاحی تقریب پاک بھارت میچ سے قبل شیڈول کی جائے گی۔5 اکتوبر کو شیڈول افتتاحی تقریب ٹیکنیکل بنیادوں پر منسوخ کی گئی، بی سی سی آئی نے منسوخ افتتاحی تقریب کے حوالے سے اپنے نمائندگان کو آگاہ کر دیا۔

بی سی سی آئی کے مطابق ورلڈ کپ فائنل کے روز اختتامی تقریب احمد آباد میں شیڈول کے مطابق منعقد کی جائے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے