اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

بھارتی لڑکی کرکٹر افتخاراحمد پرفدا''چاچاکرکٹ'' کو دل دے بیٹھی

01 Oct 2023
01 Oct 2023

(ویب ڈیسک)بھارتی لڑکی قومی کرکٹ ٹیم کے شاہین افتخار احمد کی محبت میں گرفتار ہوگئی۔

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے  وائرل ہو رہی ہےجس میں ایک یوٹیوبر نے لڑکی سے انٹرویو کے دوران سوال کیا کہ آپ کو کون سا پاکستانی لڑکا پسند ہے جس سے آپ شادی کرنا چاہتی ہیں؟۔جس پر لڑکی کا کہنا تھا، آپ نے نام تو سنا ہی ہوگا لوگ اُس کو ’’چاچا چاچا‘‘ کہتے ہیں، وہ دنیا کیلئے “چاچا” ہوگا مگر میرے لیے افتخار جانو ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی لڑکی کا نام ہیر ہے جو دبئی میں رہتی ہے مگر ہیر کا آبائی تعلق ریاست پنجاب سے ہے۔دوران انٹرویو ہیر نے بھارتی ٹیم کی شرٹ پہن رکھی تھی اور افتخار احمد کی تصویر والا پوسٹر ہاتھوں میں تھام رکھا تھا۔

واضح رہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم ان دنوں ورلڈ کپ 2023 میں شرکت کیلئے بھارت میں موجود ہے۔ پاکستان ٹیم کا 27 ستمبر کو حیدرآباد دکن پہنچنے پر والہانہ استقبال کیا گیا تھا۔ پاکستان اپنا پہلا میچ 6 اکتوبر کو نیدرلینڈز کیخلاف کھیلے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے