اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 378.00 زندہ مرغی
  • 548.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

محمد رضوان کی حسن علی کو مالا پہنانے اور فاسٹ باولر کی جانب سے فوجی سلیوٹ کی تصویر وائرل

01 Oct 2023
01 Oct 2023

(ویب ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے بلے باز محمدرضوان کی حسن علی کو مالا پہنانے پر فاسٹ باولر کی جانب سے فوجی سلیوٹ کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ۔

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں قومی کرکٹرز اور کوچنگ سٹاف  جیول آف نظام ریسٹورنٹ میں حیدرآبادی کھانوں سے لطف اندوز ہورہے تھے، اس دوران ہوٹل انتظامیہ نے کھلاڑیوں کو مالا پہنچائی اور پھولوں سے استقبال کیا۔

اس دوران قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان  حسن علی کو مالا پہناتے ہوئے دیکھائی دیئے، جس پر فاسٹ باولر نے انہیں فوجی انداز میں سیلوٹ کیا، جس کی تصویر وائرل ہوگئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے