اپ ڈیٹس
  • 304.00 انڈے فی درجن
  • 570.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

سندھ پریمیئر لیگ کے سیزن ون کیلئے پلیئر کیٹیگریز کا اعلان کر دیا گیا

01 Oct 2023
01 Oct 2023

(لاہورنیوز) سندھ پریمیئر لیگ کے سیزن ون کیلئے پلیئر کیٹیگریز کا اعلان کر دیا گیا ہے، ایس پی ایل ڈرافٹنگ کی تقریب 4 اکتوبر کو کراچی میں ہوگی۔

ایس پی ایل میں کھلاڑیوں کو پلاٹینم، ڈائمنڈ، گولڈ، سلور اور ایمرجنگ کیٹیگریز میں رکھا گیا ہے، مقامی ٹیلنٹ کو موقع دینے کیلئے سندھی کیٹیگری کا اضافہ کیا گیا ہے۔سندھ پریمیئر لیگ کے ڈرافٹ میں شامل اہم پاکستانی کھلاڑیوں میں، سائم ایوب، حسن علی، آصف علی، فہیم اشرف اور فخر زمان شامل ہیں، افتخار احمد، محمد نواز، شان مسعود، محمد حارث اور رومان رئیس بھی ڈرافٹ میں شامل ہیں۔

ڈومیسٹک کرکٹ میں بہترین کارکردگی دکھانے والے تمام کھلاڑیوں کو مختلف کیٹگریز میں رکھا گیا ہے، ہر ٹیم اپنے سکواڈ میں ایک آئیکون کھلاڑی، 2 پلا ٹینم پلیئرز منتخب کر سکے گی۔

فرنچائزز سکواڈ میں 3 ڈائمنڈ پلیئرز، 3 گولڈ کیٹیگری کے کھلاڑی، 4 سلور کیٹیگری کے کرکٹرز کو شامل کر سکیں گی،ٹیموں کو 2 ایمرجنگ کھلاڑی اور 5 سندھی ایمرجنگ کھلاڑیوں کو شامل کرنے کی اجازت ہوگی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے