اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 378.00 زندہ مرغی
  • 548.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

قائد اعظم ٹرافی، کراچی وائٹس نے لاہور کیخلاف نیا ریکارڈ بنا ڈالا

01 Oct 2023
01 Oct 2023

(لاہور نیوز) قائد اعظم ٹرافی میں کراچی وائٹس نے لاہور کیخلاف نیا رکارڈ بنا دیا۔

لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں جاری قائد اعظم ٹرافی کے کراچی وائٹس اور لاہور وائٹس کے درمیان ہونیوالے ٹیسٹ میچ میں کراچی وائٹس نے ایک اننگز میں پہلی بار پانچ سنچریاں بنا کر نیا ریکارڈ بنا ڈالا۔کراچی وائٹس کے خرم منظور، عماد عالم، اسد شفیق، رمیز عزیز اور سرفراز احمد نے سنچریاں سکور کیں، فرسٹ کلاس کرکٹ، بشمول ٹیسٹ میچز کی تاریخ میں پانچویں بار ایک اننگز میں 5 سنچریاں بنیں۔

یاد رہے کہ اس سے قبل 1945 میں رانجی ٹرافی میں میسور کیخلاف ہولکر کی اننگز میں 6 سنچریاں تھیں، 1901 میں نیو ساوتھ ویلیز نے شیفلڈ شیلڈ میں ساؤتھ آسٹریلیا کیخلاف 5 سنچریاں کیں۔1955 میں آسٹریلیا نے ویسٹ انڈیز اور 2001 میں پاکستان نے بنگلہ دیش کیخلاف ٹیسٹ میچ کی ایک اننگز میں 5، 5 سنچریاں سکور کی تھیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے