اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 378.00 زندہ مرغی
  • 548.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

کرکٹ سکلز سے زیادہ دماغی کھیل بن چکا ہے، شاداب خان

01 Oct 2023
01 Oct 2023

(لاہور نیوز) قومی کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان نے کہا ہے کہ کرکٹ سکلز سے زیادہ دماغی کھیل بن چکا ہے، کھلاڑی ذہنی طور پر مطمئن ہوتا ہے تو اچھے فیصلے کرتا ہے۔

پریس کانفرنس سے خطاب میں قومی کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان نے کہا کہ بھارت میں ایئرپورٹ پر شاندار ویلکم کیا گیا، اس طرح کے استقبال پر بہت زیادہ خوشی ہوئی۔انہوں نے کہا کہ بحیثیت ٹیم ہمارا ایشیا کپ اچھا نہیں رہا، کرکٹ کی خوبصورتی یہی ہے کہ غلطیوں سے سیکھتے ہیں، ایشیا کپ میں ہارنے کے بعد ہمیں آرام کا موقع ملا۔

شاداب خان کا مزید کہنا تھا کہ بھارت میں کنڈیشنز پاکستان سے ملتی جلتی ہیں، وارم اپ میچ میں پچ راولپنڈی کی پچ کی طرح لگی، اگلا میچ کھیلنے سے ہمیں کنڈیشنز کا بہتر اندازہ ہو جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے