اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

غریب کیلئے دو وقت کا کھانا بھی مشکل، ڈی سی ریٹ میں روٹی مزید مہنگی

01 Oct 2023
01 Oct 2023

(لاہور نیوز) مہنگائی نے کہیں کا نہ چھوڑا، ڈی سی ریٹ میں روٹی کی قیمت 18 روپے سے بڑھا کر 20 روپے کر دی گئی۔

سادہ روٹی بھی  عوام کی   پہنچ سے  دور ہونے لگی، سرکار ی ریٹ لسٹ میں روٹی کی قیمت میں ایک بار  پھر اضافہ کر دیا گیا ہے۔

ڈپٹی کمشنر کی جانب سے  سادہ روٹی 2 روپے مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے جس کے بعد سادہ روٹی کی قیمت  18 روپے سے بڑھ کر 20 روپے ہو چکی ہے،تندور مالکان اور  عوام روٹی مہنگی ہونے سے بلبلا اٹھے ہیں۔

شہریوں نے حکومت سے  پر زور اپیل کی ہے غریب کیلئے  کم ازکم روٹی تو سستی رہنے دے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے