اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ایشین گیمز میں قومی ہاکی ٹیم کو بدترین شکست، بھارت سیمی فائنل میں پہنچ گیا

30 Sep 2023
30 Sep 2023

(لاہور نیوز) ایشین گیمز کے ہاکی ایونٹ میں بھارتی ٹیم نے پاکستان کو 2 کے مقابلے میں 10 گول سے شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔

چین کے شہر ہانگ زو میں جاری 19ویں ایشین گیمز میں بھارتی ہاکی ٹیم نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستانی ٹیم کو 2 کے مقابلے میں 10 گول سے بری طرح شکست دی۔بھارتی ٹیم کے کپتان ہرمن پریت سنگھ نے ہیٹ ٹرک سکور کرتے ہوئے 4 گول کیے، ورون کمار نے 2 جب کہ شمشیر، لالیت کمار، سومیتھ اور مندیپ سنگھ نے ایک، ایک گول کیا۔

پاکستان کی جانب سے رانا وحید اور صفیان خان نے ایک، ایک گول کیا، بھارت نے پہلی مرتبہ پاکستان کے خلاف 10گول کیے ہیں جو کہ بھارتی ٹیم کی قومی ٹیم کے خلاف اب تک کی سب سے بڑی فتح ہے۔

دوسری جانب پاکستان اور جاپان کے درمیان میچ دو اکتوبر کو کھیلا جائے گا جو کہ اب کوارٹر فائنل کی صورت اختیار کر گیا ہے، قومی ٹیم جاپان کے خلاف میچ برابر کر کے بھی سیمی فائنل میں پہنچ سکتی ہے جبکہ جاپان کو سیمی فائنل تک رسائی کیلئے میچ لازمی جیتنا ہوگا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے