اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ورلڈ کپ 2023ء: پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویزا پالیسی پر آئی سی سی کو خط لکھ دیا

30 Sep 2023
30 Sep 2023

(لاہور نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ورلڈ کپ 2023ء میں شرکت کرنے والوں سے متعلق ویزا پالیسی پر انٹرنیشل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کو خط لکھ دیا۔

پی سی بی کی جانب سے لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ بھارت نے ورلڈ کپ کوور کرنے والے صحافیوں کی ویزا درخواستیں ابھی تک وصول نہیں کیں، شائقین کرکٹ میں بھی بے چینی بڑھ رہی ہے، ویزا پالیسی کے حوالے سے واضح کیا جائے۔

خط میں کہا گیا ہے کہ آئی سی سی جلد صحافیوں اور کرکٹ فینز کو ویزے جاری کرنے کیلئے اقدامات کرے، ورلڈ کپ شروع ہونے میں صرف5 دن باقی ہیں، پاکستان کو اپنا پہلا میچ 6 اکتوبر کو کھیلنا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے