اپ ڈیٹس
  • 309.00 انڈے فی درجن
  • 398.00 زندہ مرغی
  • 577.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

سینئر اداکارہ ممتاز بیگم کے صاحبزادے نےبھی فلمی دنیا میں قدم رکھ دیا

30 Sep 2023
30 Sep 2023

(ویب ڈیسک)پاکستان کی معروف سینئر اداکارہ ممتازبیگم کےبیٹے ذیشان راحیل کو فلم “عشقا” کے مرکزی کردار میں کاسٹ کیا گیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق عشقا” کے فلم ساز سجاد حیدر اور ہدایتکار جاوید یوسف ہیں جبکہ ذیشان راحیل باری اگلے ماہ فلم کی شوٹنگ میں حصہ لیں گے۔اس موقع پر فلمسٹار ممتاز نے کہا کہ اللہ تعالی میرے بیٹے کو ترقی عطا فرمائے۔

دوسری جانب ذیشان راحیل باری نے کہا کہ میں بہت ایکسائٹڈ ہوں، یہ میری پہلی فلم ہے۔ذیشان راحیل باری کا مزید کہنا تھا کہ بہت اچھی سٹوری اور بہترین کردار ملا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے