اپ ڈیٹس
  • 200.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.58 قیمت فروخت : 40.65
  • یورو قیمت خرید: 322.28 قیمت فروخت : 322.86
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.43 قیمت فروخت : 374.10
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 199.25 قیمت فروخت : 199.61
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 205.50 قیمت فروخت : 205.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.42 قیمت فروخت : 74.55
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 541200 دس گرام : 464000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 496096 دس گرام : 425330
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8901 دس گرام : 7639
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

بلوچستان سے اغوا ہونے والے 6 میں سے 4 فٹبالرز بازیاب

30 Sep 2023
30 Sep 2023

(لاہور نیوز) بلوچستان میں 9 ستمبر کو اغوا ہونے والے 6 فٹبالرز میں سے چار کھلاڑیوں کو بازیاب کروالیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق 9 ستمبر کو ٹورنامنٹ کیلیے سبی جاتے ہوئے ڈیرہ بگٹی سے نامعلوم افراد نے 6 فٹبالرز کو اغوا کیا تھا،جس کے بعد سکیورٹی فورسز اور حکام نے اُن کی بازیابی کے لیے کوششیں کیں۔

قانون نافذ کرنے والے اداروں، مقامی انتظامیہ اور صوبائی حکومت کی کاشوں سے اغوا ہونے والے چار فٹبالرز کو باحفاظت بازیاب کروا کر اُنکے گھروں تک پہنچا دیا گیا ہے  جبکہ قانون نافذ کرنے والے ادارے اور صوبائی حکومت دو مزید  کھلاڑیوں کو بھی بازیاب کروانے میں مصروفِ عمل ہیں۔حکام نے امید ظاہر کی ہے کہ باقی دو فٹبالرز کو بھی جلد بازیاب کروالیا جائے گا۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے