اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 408.00 زندہ مرغی
  • 591.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ورلڈکپ وارم اپ میچ: شاداب اور شاہین سے باؤلنگ نہ کروانے کی وجہ سامنے آ گئی

30 Sep 2023
30 Sep 2023

(ویب ڈیسک) آئی سی سی ورلڈکپ کے وارم اپ میچ میں نیوزی لینڈ کے خلاف نائب کپتان شاداب خان اور شاہین شاہ آفریدی سے باؤلنگ نہ کروانے کی وجہ سامنے آ گئی۔

ذرائع کے مطابق ورلڈکپ وارم اپ میچ کیلئے ٹیم مینجمنٹ نے حکمت عملی کے طور پر دونوں سے باؤلنگ نہیں کروائی، اس حوالے سے مینجمنٹ دیگر باؤلرز کو زیادہ میچ پریکٹس دینے کی خواہش مند تھی۔

ٹیم ذرائع کا کہنا ہے کہ دو وارم اپ میچز میں سکواڈ کے تمام 15 ممبران کو مختلف طور پر آزمایا جائے گا جبکہ ٹورنامنٹ کے میچز سے قبل 2 وارم اپ میچ میں کنڈیشنز سے ایڈجسٹ ہونے کا پلان ہے۔

واضح رہے کہ آئی سی سی ورلڈکپ کے وارم اپ میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو با آسانی 5 وکٹوں سے شکست دے دی تھی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے