اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ورلڈ کپ 2023 کے لیے کمنٹری پینل کا اعلان

29 Sep 2023
29 Sep 2023

(ویب ڈیسک) آئی سی سی نے کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کے لیے کمنٹری پینل کا اعلان کر دیا۔

آئی سی سی کے کمنٹری پینل میں رکی پونٹنگ، آئن مورگن، شین واٹسن ، ناصر حسین، آئن سمتھ ، آئن بشپ ، رمیز راجہ، روی شاستری ،ایرون فنچ ، سنیل گواسکر اور میتھیو ہیڈن شامل ہیں۔

وقار یونس، شان پولک، سائمن ڈول، سنجے منجریکر، دنیش کارتک ، سیموئل بیدری، اطہر علی خان اور رسل آرنلڈ بھی کمنٹری پینل کا حصہ ہیں۔

ورلڈکپ ٹورنامنٹ کا پہلا میچ 5 اکتوبر کو ہو گا ، مجموعی طور پر 48 میچز کھیلے جائیں گے اور فائنل 19 نومبر 2023 کو ہو گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے