اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پاکستان اور جی سی سی ممالک کے درمیان آزاد تجارت کے معاہدے پر دستخط ہو گئے

29 Sep 2023
29 Sep 2023

(ویب ڈیسک) پاکستان اور جی سی سی ممالک کے درمیان آزاد تجارت کے ابتدائی معاہدے پر دستخط کر دئیے گئے۔

سعودی دارالحکومت ریاض میں وفاقی وزیر تجارت ڈاکٹر اعجاز گوہر اور جی سی سی ممالک کی تنظیم خلیج تعاون کے سیکرٹری جنرل جاسم محمد کے درمیان وفود کی سطح پر آزاد تجارت کے حوالے سے مذاکرات ہوئے۔

مذاکرات کے بعد پاکستان اور جی سی سی ممالک کے درمیان آزاد تجارت اور اقتصادی امور  کے فروغ کے لئے معاہدے پر دستخط کر دیے گئے۔

نگران وفاقی وزیر تجارت ڈاکٹر اعجاز گوہر اور جی سی سی ممالک تنظیم کے سیکرٹری جنرل جاسم محمد نے معاہدے پر دستخط کیے جس پر دونوں رہنماؤں کا کہنا تھا کہ اس معاہدے سے پاکستان اور عرب ممالک کے درمیان تجارتی سرگرمیوں کو فروغ ملے گا اور معاشی ترقی ہو گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے