اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 408.00 زندہ مرغی
  • 591.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ایشین گیمز: پاکستان نے ویمنز ایئرپسٹل شوٹنگ مقابلوں میں برانز میڈل جیت لیا

29 Sep 2023
29 Sep 2023

(ویب ڈیسک) چین میں جاری ایشین گیمز میں پاکستان نے خواتین کے ایئرپسٹل شوٹنگ مقابلوں میں برانز میڈل جیت لیا۔

یہ میڈل قومی شوٹر کشمالہ طلعت نے جیتا ہے جنہوں نے 10 میٹر ایئرپسٹل مقابلوں میں برانز کا میڈل حاصل کرکے ملک کا نام روشن کیا۔

مقابلے میں کشمالہ کا سکور 218.2 رہا جبکہ ایونٹ میں پہلی 2 پوزیشنز بھارتی پلیئرز کے نام رہیں۔

دوسری جانب ایشین گیمز میں گالف کے مقابلوں کا آغاز ہوگیا جس میں پہلے روز پاکستانی پلیئرز کا غیر متاثر کن آغاز رہا۔

گالف کے مقابلوں میں پہلے روز پاکستان کے سلمان جہانگیر پار سکور 72 کے ساتھ 47 ویں پوزیشن پر رہے جبکہ قاسم علی ایک اوور پار کے ساتھ 53 ویں نمبر پر ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے