اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

آئی ایم ایف کا انرجی سیکٹر میں ریفارمز اور استعداد کار میں بہتری لانے کا مطالبہ

29 Sep 2023
29 Sep 2023

(ویب ڈیسک) ڈائریکٹر کمیونیکیشن آئی ایم ایف نے پاکستان کے انرجی سیکٹر میں ریفارمز کا مطالبہ کیا ہے۔

ڈائریکٹر کمیونیکیشن آئی ایم ایف جولی کوزیک نے کہا ہے کہ توانائی شعبے میں اصلاحات لائی جائیں تاکہ انرجی سیکٹر کی کارکردگی کو بہتر بنایا جا سکے، پاکستان میں امیر طبقے پر زیادہ ٹیکس عائد کیا جانا چاہیے، ایم ڈی آئی ایم ایف چاہتی ہیں کہ پاکستان میں امیر لوگ زیادہ ٹیکس ادا کریں۔

جولی کوزیک کا کہنا تھا کہ پاکستان میں ٹیکس ٹو جی ڈی پی کا تناسب انتہائی کم ہے، آئی ایم ایف معاہدے سے پاکستان کی معیشت میں استحکام لانا مقصود ہے، پاکستان کو ایسی مانیٹری پالیسی کی ضرورت ہے جس سے مہنگائی میں کمی ہو۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے