اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

کامران ٹیسوری بھی سندھ پریمیئرلیگ کا حصہ بن گئے

28 Sep 2023
28 Sep 2023

(لاہور نیوز) گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری بھی سندھ پریمیئرلیگ کاحصہ بن گئے۔

 رپورٹ کے مطابق گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری پریمیئرلیگ کے لندن اور ہیوسٹن روڈشوزکی قیادت کرینگے۔سندھ پریمیئرلیگ کے چیئرمین، صدر ایس پی ایل اور مینٹور ایس پی ایل عبدالرزاق نے گورنرسندھ کامران ٹیسوری سے ملاقات کی، ملاقات کے دوران عبدالرزاق نے گورنر سندھ کو ایس پی ایل کی شرٹ بھی پیش کی۔

اس موقع پر گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا کہ سندھپریمیئر لیگ سندھ کےکھلاڑیوں کی احساس محرومی دور کرے گی، سندھ لیگ سے سندھ کا نیا ٹیلنٹ سامنے آئے گا اور پاکستان کو اچھے کرکٹرز ملیں گے۔

واضح رہے کہ ایس پی ایل کا پہلا ایڈیشن 14 سے 25 دسمبر تک کراچی میں شیڈول ہے، چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زررداری بھی ایس پی ایل کےایونٹس میں شرکت کریں گے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے