اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ایشین گیمز 2023ء: قومی سکواش ٹیم مسلسل پانچویں کامیابی کیساتھ سیمی فائنل میں پہنچ گئی

28 Sep 2023
28 Sep 2023

(لاہور نیوز) ایشین گیمز 2023ء میں پاکستانی سکواش ٹیم نے شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایونٹ میں لگا تار پانچویں کامیابی حاصل کر کے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی۔

پاکستان سکواش ٹیم کا آخری گروپ میچ میں کویت سے مقابلہ ہوا، پہلے میچ میں پاکستانی پلیئر عاصم خان نے کویت کے عبداللہ المیزین کو شکست سے دوچار کیا۔

دوسرے میچ میں نور زمان نے عمار التمیمی کو تین، ایک سے ہرایا، تیسرے میچ میں پاکستان کے ناصر اقبال نے محمد فلاح کو مات دے دی۔واضح رہے کہ سکواش ایونٹ کے سیمی فائنل مرحلے کے میچز کل کھیلے جائیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے