اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستانی شائقین کرکٹ کو ورلڈ کپ میں ویزے نہ ملنے کا معاملہ،نگران وزیر خارجہ کا بڑا فیصلہ

28 Sep 2023
28 Sep 2023

(ویب ڈیسک) نگران وزیر خارجہ جلیل عباسی جیلانی کا کہنا ہے کہ ورلڈکپ میں پاکستانی شائقین کرکٹ کو ویزے جاری نہ ہونے پر آئی سی سی سے بات کریں گے۔

وزارت خارجہ میں پریس کانفرنس کے دوران نگران  وزیر خارجہ نے کرکٹ ورلڈکپ میں پاکستانی شائقین کرکٹ کو تاحال بھارتی ویزے نہ ملنے کے معاملے پر کہا کہ آئی سی سی کے رولز کے مطابق پاکستانی شائقین کرکٹ کو ویزے دینا لازم ہے، ہمارے شائقین کرکٹ کو ویزے ملنے چاہئیں۔

انہوں نے کہا کہ پاکستانی فینز کے ویزا حصول کیلئے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے سامنے معاملہ  اُٹھائیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے