اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے تقرری کے منتظر 24 سیشن ججز کو او ایس ڈی تعینات کر دیا

28 Sep 2023
28 Sep 2023

(لاہور نیوز) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ محمد امیر بھٹی کا بڑا فیصلہ، تقرری کے منتظر 24 سیشن ججز کو او ایس ڈی بنا دیا۔

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی منظوری کے بعد سیشن ججز کو او ایس ڈی تعینات کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا، تقرری کے منتظر 24 ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز اپنے متعلقہ اضلاع میں 29 ستمبر سے بطور او ایس ڈی تعینات ہوں گے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد ابرہیم اصغر، خالد ارشد، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد ذوالفقار لون، تنویر احمد شیخ کو بھی او ایس ڈی کر دیا گیا۔

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شاہد اسلام ،عبد الرحیم کو بھی او ایس ڈی تعینات کر دیا گیا، چیف جسٹس کی منظوری کے بعد رجسٹرار لاہور ہائیکورٹ خالد بشیر نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے