اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

2 ماہ کے دوران 3 ارب 20 کروڑ ڈالر قرض لیا گیا

27 Sep 2023
27 Sep 2023

(ویب ڈیسک) اقتصادی امور ڈویژن کی دستاویز کے مطابق رواں مالی سال جولائی، اگست کے دوران 3 ارب 20 کروڑ ڈالر قرض لیا گیا۔

دستاویز کے مطابق جولائی کے دوران 2 ارب 89 کروڑ ڈالر سے زائد اور اگست کے دوران 31 کروڑ 61 لاکھ ڈالر کا قرض ملا۔

اگست 2023 میں 14 کروڑ 27 لاکھ ڈالر سے زائد کثیرالجہتی معاہدوں جبکہ 10 کروڑ 73 لاکھ ڈالر سے زائد کے دوطرفہ معاہدوں کے تحت قرض ملا۔

اقتصادی امور ڈویژن کی دستاویز کے مطابق دوطرفہ معاہدوں کے تحت سعودی عرب سے ادھار تیل سہولت کی مد میں 10 کروڑ ڈالر ملے۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ رواں مالی سال کے دوران بیرونی قرضوں کا تخمینہ 17 ارب 61 کروڑ ڈالر سے زائد لگایا گیا ہے، رواں مالی سال کمرشل بانڈز کے اجرا کا تاحال کوئی فیصلہ نہیں ہو سکا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے