اپ ڈیٹس
  • 301.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستان ہاکی ٹیم کا ایشین گیمز میں شاندار آغاز

24 Sep 2023
24 Sep 2023

(لاہورنیوز) پاکستان ہاکی ٹیم نے ایشن گیمز میں سنگا پور کو 11 صفر سے شکست دیکر فاتحانہ آغاز کردیا۔

چین کے شہر ہانگژو میں ہونیوالی ایشین گیمز کے ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان نے سنگاپور کیخلاف اپنے پہلے میچ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سنگاپور کو 11 صفر سے شکست دیدی۔پاکستان نے پہلے کوارٹر میں ایک گول سکور کیا جبکہ دوسرے کوارٹر میں 5 گولز کیے، قومی ٹیم نے تیسرے کوارٹر میں 4 جبکہ چوتھے اور آخری کوارٹر میں ایک گول سکور کیا۔ 

پاکستان کی جانب سے ارباز احمد اور ارشد لیاقت نے تین تین گول کئے ، عبدالرحمٰن، محمد عماد، افراز، سفیان خان اور رانا وحید نے ایک، ایک گول اسکور کیا۔قومی ہاکی ٹیم 26 ستمبر کو بنگلہ دیش کے خلاف اپنا دوسرا میچ پاکستانی وقت کے مطابق 12:45بجے دن کھیلے گی۔

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے