اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

سیمنٹ کی برآمدات میں سالانہ بنیاد پر 130 فیصد سے زائد اضافہ ریکارڈ

24 Sep 2023
24 Sep 2023

(ویب ڈیسک) ملک سے سیمنٹ کی برآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 2 ماہ میں سالانہ بنیاد پر 130.24 فیصد نمو ریکارڈ کی گئی ۔

پاکستان بیورو برائے شماریات کے مطابق جولائی اور اگست میں سیمنٹ کی برآمدات کاحجم 39.641 ملین ڈالر ریکارڈ کیا گیا جو گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں 17.21 ملین ڈالر تھا۔ مقداری لحاظ سے سیمنٹ کی برآمدات میں مالی سال کے پہلے 2 ماہ میں سالانہ بنیاد پر 198 فیصد کی نمو ریکارڈ کی گئی۔

رپورٹ کے مطابق جولائی اور اگست میں سیمنٹ کی برآمدات کا حجم 9لاکھ 81ہزار 395  میٹرک ٹن ریکارڈ کیا گیا جو گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں 3لاکھ 29 ہزار 157میٹرک ٹن تھا۔

اعداد وشمار کے مطابق اگست میں سیمنٹ کی برآمدات میں ماہانہ بنیاد پر 102.74 فیصد نمو ہوئی۔ اگست میں سیمنٹ کی برآمدات کا حجم 23.49 ملین ڈالر ریکارڈ کیا گیا جو گزشتہ سال اگست میں 11.58 ملین ڈالر تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے