اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

چین کے شہر ہانگ ژو میں 19ویں ایشین گیمز کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب

24 Sep 2023
24 Sep 2023

(ویب ڈیسک) چین کے شہر ہانگ ژو میں 19ویں ایشین گیمز کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب میں چین کے صدر شی جن پنگ نے خصوصی شرکت کی۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق چین میں ہونے والی 19ویں ایشیائی گیمز میں 45 ممالک کے 12 ہزار سے زائد ایتھلیٹس حصہ لے رہے ہیں، تقریب میں چینی صدر شی جن پنگ اور بعض ممالک کے سربراہ بھی سٹیڈیم میں موجود تھے۔

ایشین گیمز کے مقابلے 44 مقامات پر ہوں گے، ایونٹ کیلئے 14 نئے مقامات تعمیر کیے گئے ہیں، چین کے شہر ہانگ ژو کو ستمبر 2015ء میں ایشین گیمزکی میزبانی کیلئے منتخب کیا گیا تھا۔

ایشین گیمز ہانگ ژو میں 23 ستمبرسے 8 اکتوبرتک جاری رہیں گی، ایشین گیمزمیں پاکستان کا 262 رکنی دستہ شرکت کرے گا، پاکستانی ایتھلیٹس 24 کھیلوں میں اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کریں گے، پاکستان کے 147 مرد اور 53 خواتین ایتھلیٹس میڈلز کیلئے قسمت آزمائیں گی۔

یاد رہے کہ ایشین گیمز کا بڑا ایونٹ گزشتہ سال ستمبر میں مہلک عالمی وبائی مرض کورونا کے باعث ملتوی ہو گیا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے