اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاک فوج کے زیر نگرانی آل پاکستان نیشنل رینکنگ بیڈمنٹن چیمپئن شپ کا انعقاد

23 Sep 2023
23 Sep 2023

(ویب ڈیسک) بہاولپور میں پاک فوج کے زیر نگرانی آل پاکستان نیشنل رینکنگ بیڈمنٹن چیمپئن شپ 2023ء کا انعقاد کیا گیا ہے۔

چیمپئن شپ میں پاکستان بھر سے مختلف محکموں اور صوبوں سے بیڈمنٹن کے 150 سے زائد کھلاڑیوں بشمول آفیشلز شرکت کر رہے ہیں۔

ایونٹ کیلئے کوالیفائنگ راؤنڈز 20 ستمبر کو منعقد ہوئے جبکہ مقابلے 21 تا 26 ستمبر تک بہاولپور گریژن میں جاری ہیں۔

پاکستان بیڈمنٹن فیڈریشن اور پاک فوج کی ان کوششوں سے ملک میں بیڈمنٹن کے کھیل کو فروغ ملے گا، قومی بیڈمنٹن چیمپئنز کو مزید محنت کرنے اور پاکستان کیلئے بین الاقوامی اعزاز حاصل کرنے میں بھی مدد ملے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے