اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستان کرکٹ بورڈ نے ورلڈ کپ کیلئے قومی ٹیم مینجمنٹ کا اعلان کر دیا

23 Sep 2023
23 Sep 2023

(لاہور نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ نے ورلڈ کپ کے لئے قومی ٹیم مینجمنٹ کا اعلان کر دیا۔ ورلڈ کپ کے لئے قومی ٹیم کے مینجر کے طور پر ریحان الحق فرائض سر انجام دیں گے۔

پی سی بی کے مطابق ٹیم ڈائریکٹر مکی آرتھر، ہیڈ کوچ گرانٹ براڈ برن، بیٹنگ کوچ اینڈ ریو پیوٹک، مورنے مورکل باؤلنگ کوچ ہوں گے، آفتاب خان فیلڈنگ کوچ، عبدالرحمان اسسٹنٹ کوچ، ڈاکٹر سہیل سلیم ٹیم ڈاکٹر ہوں گے۔

ڈریکس سائمن سٹرینگتھ اینڈ کنڈیشنگ کوچ، کلف ڈیکن فزیو تھراپسٹ کے فرائض سر انجام دیں گے، ورلڈ کپ میں احسن افتخار ناگی قومی ٹیم  کے میڈیا مینجر ہوں گے، عثمان انوری سکیورٹی مینجر، مقبول بابری سائیکالوجسٹ، طلحہ اعجاز اینالسٹ اور ملنگ علی مساجر  کے فرائض سر انجام دینگے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے