اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

اوور 40 گلوبل کرکٹ کپ: پاکستان نے آسٹریلیا کو ہراکرمسلسل تیسری فتح سمیٹ لی

23 Sep 2023
23 Sep 2023

(ویب ڈیسک) اوور 40 گلوبل کرکٹ کپ میں پاکستان نے آسٹریلیا ویٹرنز کو 7 وکٹوں سے شکست دیکر مسلسل تیسری فتح حاصل کرلی۔

کراچی کے نیشنل سٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں آسٹریلیا اوور 40 کی ٹیم پہلے کھیلتے ہوئے 199 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔

سٹیو پالسن نے 65، ٹم بوٹ نے 30 اور کرس ڈکسن نے 23 رنز بنائے۔ پاکستان کے عمران علی نے تین، کاشف صدیق اور وقاص علی نے دو، دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔

پاکستان نے 200 رنز کا ہدف تین وکٹ پر 43 ویں میں حاصل کرلیا۔ محمد الیاس اور حسن رضا نے 59 ،59 رنز بنائے اور طارق ہارون نے 56 رنز کی اننگز کھیلی۔

یہ ایونٹ میں پاکستان کی مسلسل تیسری فتح ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے