اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

آئی سی سی ورلڈکپ میں سلیکشن نہ ہونے پر فاسٹ باؤلر محمد حسنین کا ردعمل

23 Sep 2023
23 Sep 2023

(ویب ڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈکپ 2023ء میں سلیکٹ نہ ہونے پر قومی ٹیم کے فاسٹ باؤلر محمد حسنین کا ردعمل سامنے آگیا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر (ایکس) پر اپنے پیغام میں محمد حسنین نے کہا کہ پہلے ہی بتایا جا چکا ہے، میں برطانیہ میں اپنے ٹخنے کی بحالی پر توجہ مرکوز کر رہا ہوں، میڈیکل رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ مجھے سرجری کی ضرورت نہیں ہے۔

 

فاسٹ باؤلر نے مزید کہا کہ اپنے ٹخنے کو مضبوط بنانے، اپنے فنکشن کو بہتر بنانے اور سختی سے واپسی کیلئے فزیو کے ساتھ کام کر رہا ہوں، میں بہت جلد دوبارہ کھیلنے کا منتظر ہوں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے