اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

سی ایم گولڈ کپ: نگران صوبائی وزیر کھیل کی سبی اور رئیسانی ٹائیگرز کے میچ میں شرکت

22 Sep 2023
22 Sep 2023

(لاہور نیوز) چیف منسٹر گولڈ کپ فٹبال ٹورنامنٹ کے مقابلے کوئٹہ میں ہو رہے ہیں جس میں نگران صوبائی وزیر کھیل جمال رئیسانی نے سبی اور رئیسانی ٹائیگرز کے میچ میں شرکت کی ہے۔

میچ میں نگران صوبائی وزیر کھیل نے رئیسانی ٹائیگرز کی نمائندگی کی، دلچسپ مقابلے کے بعد سبی کی ٹیم نے 2 کے مقابلے میں 3 گول سے کامیابی حاصل کی۔میچ کے بعد نگران صوبائی وزیر کھیل جمال رئیسانی نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ بطور وزیر کھیل بیٹھ کر میچ دیکھنے سے گراؤنڈ میں اتر کر میچ کھیلنے کو ترجیح دوں گا، بلوچستان میں کھیلوں کے فروغ کیلئے خصوصی اقدامات کیے جائیں گے۔

انہوں نے مزید کہا کہ کوشش ہوگی دیگر ممالک میں مقبول ہونے والے دلچسپ کھیل بھی بلوچستان لائیں، محکمہ کھیل سے شکوہ کرنے والے کھلاڑیوں کے تحفظات دور کیے جائیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے