اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

انجری کے شکار نسیم شاہ کو حارث روف کی انوکھی پیشکش،سوشل میڈیا پر وائرل

22 Sep 2023
22 Sep 2023

(ویب ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باولر نسیم شاہ کو انجری کا شکار ہونے کے بعد حارث روف کی جانب سے کی گئی پیشکش سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

رپورٹ کے مطابق نوجوان فاسٹ باولر نسیم شاہ کندھے کی انجری کے باعث آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ سے باہر ہوگئے ہیں۔یہی وجہ ہے کہ قومی ٹیم کے وکٹ کیپر اور بلے باز محمد حارث نے نسیم شاہ کو مضبوط رہنے کا مشورہ دیتے ہوئے ایک دلچسپ پیشکش کی ہے۔

ورلڈکپ کے لیے قومی ٹیم کے اعلان کے بعد نسیم شاہ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (ٹوئٹر) پر ایک پوسٹ میں کہا کہ 'بوجھل دل کے ساتھ شیئر کر رہا ہوں کہ میں ورلڈ کپ میں نہیں ہوں گا، میں مایوس ہوں لیکن میرا یقین ہے کہ یہ سب اللہ کے ہاتھ میں ہے'۔
نسیم شاہ نے مزید لکھا کہ 'انشاء اللہ بہت جلد دوبارہ میدان میں ہوں گا، تمام فینز کا شکریہ جنہوں نے مجھے دعاؤں میں یاد رکھا'۔نسیم شاہ کی پوسٹ پر محمد حارث نے ریپلائی کرتے ہوئے لکھا کہ 'مضبوط رہو دوست'۔اس پوسٹ میں انہوں نے ایک تصویر بھی شیئر کی جس پر لکھا تھا کہ 'نسیم میرا شولڈر (کندھا) لے لے'۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے