اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

شاہین آفریدی اور انشا آفریدی کے ولیمے کا مینیو کیا تھا؟ جانئے

22 Sep 2023
22 Sep 2023

(ویب ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باولر شاہین شاہ آفریدی کے ولیمہ کی تقریب میں مہمانوں کی کون کونسے کھانوں سے تواضع کی گئی ؟تفصیل سامنے آگئی ۔

تفصیلات کےمطابق تقریب میں شریک مہمانوں کو ان کی آمد پر مشروبات پیش کیے گئے جبکہ منرل واٹر اور کولڈ ڈرنکس کا بھی بندوبست کیا گیا۔مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی معزز شخصیات کی خاطر تواضع کے لئے کھانے میں نان روٹی، بریانی، لیمب قورمہ، چکن ریشمی کباب، تندوری لیمب چانپ اور پراؤنز رکھے گئے جبکہ میٹھے میں  مہمانوں کی تواضع  گرم گلاب جامن سے کی گئی۔

 

 

واضح رہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے موجودہ و سابق کھلاڑیوں، صحافیوں، سیاسی رہنماؤں ، سفارت کاروں اور اعلیٰ فوجی افسران نے اسلام آباد کے وسط میں خیابانِ سہروردی روڈ پر قائم مقامی ہوٹل میں منعقد ہونے والی اس تقریب میں شرکت کرکے اسے چار چاند لگا دیے۔

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے