اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

اْمید ہے بھارت میں شائقین پاکستان ٹیم کو بھی سپورٹ کریں گے: شاہین

22 Sep 2023
22 Sep 2023

(ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی کو امید ہے کہ شائقین احمد آباد میں پاک بھارت میچ کے دوران پاکستان ٹیم کو بھی سپورٹ کریں گے۔

آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ میں پاک بھارت میچ پر شاہین آفریدی نے اپنا پیغام جاری کرتے ہوئے کہاکہ بھارت کے خلاف احمدآباد میں میچ میں تقریباً ایک لاکھ تک لوگ ہوں گے۔

اْمید ہے کہ بھارت میں فینز پاکستان ٹیم کو بھی سپورٹ کریں گے۔ان کا کہنا تھا کہ پاک بھارت میچ میں پرفارمنس شائقین کی نظروں میں آتی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے