اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

نسیم شاہ کی عدم موجودگی میں بھی ورلڈکپ کیلئے پاکستانی پیس اٹیک مضبوط قرار

22 Sep 2023
22 Sep 2023

(ویب ڈیسک) نسیم شاہ کی عدم موجودگی کی صورت میں بھی ورلڈ کپ کیلئے پاکستانی پیس اٹیک کو مضبوط قرار دیا جانے لگا۔

آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان پہلے ون ڈے کے موقع پر سابق بھارتی کرکٹر امیت مشرا سے جب صحافیوں نے سوال کیا کہ نسیم کے انجرڈ ہونے سے بھارت کے خلاف ورلڈ کپ میچ میں پاکستان بیک فٹ پر ہوگا؟

سوال کا جواب دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نسیم ایک تجربہ کار پیسر ہیں، ان کی کمی محسوس ہو گی مگر میں یہ نہیں سمجھتا کہ پاکستان کا پیس اٹیک کمزور ہو گیا، ٹیم کیلئے اس وقت اصل مسئلہ اسپنرز اور بیٹرز کا ہے، پیسرز کبھی بھی پاکستانی ٹیم کا مسئلہ نہیں رہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے