اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ارشد ندیم کا اگلا ہدف کیا ہے؟ایتھلیٹ نے مداحوں کو بتا دیا

21 Sep 2023
21 Sep 2023

(ویب ڈیسک) عالمی ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں سلور میڈل جیتنے والے ایتھلیٹ ارشد ندیم نے کہا ہے کہ پیرس اولمپکس 2024 میرا ہدف ہے۔

تفصیلات کےمطابق ایتھلیٹ ارشد ندیم کا کہنا تھا کہ ایشین گیمز میں اچھی کارکردگی کے لیے بہت پر امید ہوں، میری کامیابی میں والدین اور قوم کی دعاؤں کا نمایاں دخل ہے، کامیابی محنت اور ہمت کے بغیر ممکن نہیں۔

انہوں نے کہا کہ بھارت کے نیرج چوپڑا نے ہمیشہ  میری حوصلہ افزائی کی ہے، کھیل محبت اور بھائی چارے کو فروغ دیتا ہے، عالمی ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں سلور میڈل جیتنا میری بڑی کامیابی ہے۔ارشد ندیم نے کہا کرکٹ پر بہت توجہ دی جاتی ہے مگر ہمارے قومی کھیل ہاکی کا کوئی پرسان حال نہیں ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے