اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

نگران وزیر کھیل کا پی ایس بی کوچنگ سنٹر کی حوالگی کیلئے وزیراعلیٰ کو خط

21 Sep 2023
21 Sep 2023

(لاہور نیوز) نگران صوبائی وزیر کھیل سید جنید علی شاہ نے پاکستان سپورٹس بورڈ (پی ایس بی) کوچنگ سنٹر کراچی کی حوالگی کیلئے نگران وزیراعلیٰ سندھ کوخط لکھ دیا۔

تفصیلات کےمطابق خط میں پاکستان سپورٹس بورڈ کوچنگ سنٹر کراچی کو محکمہ کھیل سندھ کے حوالے کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔ڈاکٹرسید جنید علی شاہ کا کہنا ہے کہ اٹھارہویں ترمیم کے بعد کھیلوں کے حوالے سے کئی پروجیکٹ کی حوالگی کا معاملہ التوا کا شکار ہے، سندھ میں ہسپتالوں کی حوالگی کے معاملے پر طے شدہ فارمولہ محکمہ کھیل کیلئے بھی اپنایا جائے۔

نگران وزیر کھیل کا مزید کہنا تھا کہ محکمہ کھیل اور وفاق کے درمیان انفراسٹرکچر کی حوالگی کیلئے 25 سال کا معاہدہ کیا جائے، اٹھارہویں ترمیم کے بعد پی ایس بی کراچی سنٹر پر سندھ کا حق ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے