اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

تمام مشاورت مکمل، ورلڈ کپ کیلئے قومی سکواڈ کا اعلان کل ہوگا

21 Sep 2023
21 Sep 2023

(لاہور نیوز) آئی سی سی ورلڈ کپ کیلئے قومی سکواڈ کا اعلان کل بروز جمعہ کو کیا جائے گا۔

پی سی بی ذرائع کے مطابق سکواڈ کے حوالے سے تمام مشاورت مکمل کرلی گئی ہے قومی ٹیم کا حتمی اعلان کل صبح 11 بجکر 15 منٹ پر چیف سلیکٹر انضمام الحق پریس کانفرنس کے دوران کریں گے، سکواڈ کا آج اعلان ہونا تھا مگر کچھ وجوہات اور حتمی مشاورت کی وجہ سے نہیں ہو سکا۔

ذرائع کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم آئی سی سی ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے 27 ستمبر کو بھارت کیلئے اُڑان بھرے گی، قومی کرکٹ ٹیم کا پہلا وارم اپ میچ 29 ستمبر کو نیوزی لینڈ کیخلاف شیڈول ہے۔

قومی کرکٹ ٹیم کا دستہ 15 کھلاڑیوں پر مشتمل ہو گا، 3 کھلاڑی بطور ریزرو ٹیم کے ساتھ سفر کریں گے ، ریزرو کھلاڑی میچ کے دن سٹیڈیم کی بجائے ہو ٹل میں ہی رہیں گے۔  

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے