اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

شاہین کی شادی کے سٹیج پر آفریدی کا بابر سے رضوان سے متعلق سوال

21 Sep 2023
21 Sep 2023

(ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر شاہین آفریدی کے ولیمے کی تقریب آج اسلام آباد میں ہوگی۔

شاہین شاہ آفریدی اور سابق کپتان شاہد آفریدی کی بیٹی انشا کی شادی کی تقریب منگل کو کراچی میں ہوئی تھی جس میں قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے بھی شرکت کی تھی۔

اس موقع پر جب کپتان بابر اعظم شاہین آفریدی اور شاہد آفریدی سے ملنے اور انہیں مبارکباد دینے سٹیج پر آئے تو شاہد آفریدی نے ان سے محمد رضوان کے بارے میں سوال کیا۔

سوشل میڈیا پر اس حوالے سے سامنے آنے والی ویڈیو میں سنا جاسکتا ہے کہ شاہد آفریدی نے پوچھا کہ ’رضوان نہیں آیا ساتھ، وہ کہاں ہے؟‘

شاہد آفریدی کے سوال پر کپتان بابر اعظم نے جواب دیا کہ وہ چلا گیا ہے جس پر آفریدی کے داماد شاہین آفریدی نے کہا کہ ’وہ پشاور چلا گیا ہے‘۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے