اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

شاہین شاہ اور انشا آفریدی کے ولیمے کی تقریب آج اسلام آباد میں ہوگی

21 Sep 2023
21 Sep 2023

(ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی کے ولیمے کی تقریب آج اسلام آباد میں ہوگی۔

تقریب میں شاہین آفریدی اور انشا آفریدی کے اہلخانہ سمیت دیگر مشہور شخصیات شرکت کریں گی۔

یاد رہے کہ شاہین شاہ آفریدی اور سابق کپتان شاہد آفریدی کی بیٹی انشا کی شادی کی تقریب منگل کو کراچی میں ہوئی تھی جس میں قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم، مصباح الحق، سعید انور، تنویر احمد اور سہیل خان سمیت دیگر کھلاڑی شریک ہوئے تھے۔

اس کے علاوہ شوبز، سیاسی، سماجی، مذہبی اور اہم سرکاری شخصیات نے بھی شاہین اور انشا کی شادی کی تقریب میں شرکت کی تھی۔

خیال رہے کہ شاہین آفریدی اور انشا آفریدی کی مہندی کی تقریب بھی کراچی میں ہوئی تھی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے