اپ ڈیٹس
  • 350.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

تھیٹروں میں فحاشی کا معاملہ،خواتین کے بعد مرد اداکاروں کیخلاف بھی گھیرا تنگ

20 Sep 2023
20 Sep 2023

(ویب ڈیسک) حکومت پنجاب نے تھیٹر کی خواتین اداکاراوں کے بعد مرد اداکاروں کیخلاف بھی گھیرا تنگ کرلیا۔

 

حکومت کی جانب سے متعدد مرد اداکاروں کی غیر اخلاقی پرفارمنسز مانیٹر کی گئیں اور ان کی ویڈیوز بھی اکٹھی کر لی گئیں۔اداکار راشد کمال، گڈو کمال ، شکیل چن،تسلیم عباس ،عمران شوکی،سجاد شوکی ، سرفراز وکی ، عقیل حیدر، امجد رانا ،وکی کوڈو،  بلا شیخوپوریا ، فہد اعوان ، مہدی شاہ ، شازب مرزا ، شوکت رنگیلا ، اسلم چٹا،سجاد فوکی، ناصر مستانہ ، علی ناز، طوطی برال ،ندیم چٹا ، عابد چارلی کے خلاف شکنجہ تیار کرلیا گیا اور ان کی رپورٹس اعلی حکام کو بھجوا دی گئی ہیں۔

صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت عامر میر کا کہنا ہے کہ خواتین کے ساتھ ساتھ مرد فنکاروں کو بھی پابندی کا سامنا کرنا پڑے گا، قانون سب کے لیے برابر ہے چاہے وہ مرد ہو یا خاتون ہو، جو بھی غیر اخلاقی پرفارمنسز کرے گا چاہے وہ مرد ہو یا خاتون قانون سے بالا تر نہیں۔

 

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے