اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

کیا آپ کے جوڑوں میں درد ہے؟تو ان غذاوں کا استعمال لازمی کریں

17 Sep 2023
17 Sep 2023

(ویب ڈیسک)ماہرین نے جوڑوں کے درد سے چھٹکارا دلانے والی غذاوں سے متعلق تحقیق جاری کردی۔

ماہرین کےمطابقصحت مند چکنائی اور اینٹی آکسیڈنٹ سے بھرپور گری دار میوے اور بیج سوزش کو کم کرنے میں مدد دینے کے ساتھ آرتھرائٹس کی علامات میں مثبت تبدیلی بھی لاسکتے ہیں جبکہ خالص زیتون کے  تیل میں  یک نشاستہ چکنائی اور اینٹی آکسیڈنٹ موجود ہوتے ہیں جو جوڑوں کی صحت میں مدد گار ثابت ہو سکتے ہیں۔

رپورٹ کے مطابقکیچِنز نامی اینٹی آکسیڈنٹ سے بھرپور سبز چائے صرف ذائقے کے لیے ہی نہیں بلکہ آرتھرائٹس سے متعلقہ سوزش کو کم کرنے میں مدد دے سکتی ہے۔روزانہ دو سے تین کپ سبز چائے پینے سے اینٹی آکسیڈنٹ کی اچھی مقدار حاصل کی جا سکتی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے