اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

گنگا رام ہسپتال میں آتشزدگی، سی سی ٹی وی کنٹرول روم جل کر راکھ

17 Sep 2023
17 Sep 2023

(لاہور نیوز) گنگا رام ہسپتال کے سی سی ٹی وی کنٹرول روم میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس سے کنٹرول روم جل کر راکھ بن گیا۔

ریسکیو ٹیم نے واقعہ کی اطلاع ملتے ہی فوری پہنچ کر امدادی کارروائیوں کا آغاز کر دیا، ریسکیو ٹیم کی جانب سے کچھ ہی دیر میں آگ پر قابو پا لیا گیا جبکہ کولنگ کا عمل جاری ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ کنٹرول روم میں موجود تمام سامان جل کر راکھ کا ڈھیر بن چکا ہے تاہم آتشزدگی کی وجوہات سامنے نہیں آسکیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے