اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

سینٹرل ایشین ویمن بیچ والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز

13 Sep 2023
13 Sep 2023

(ویب ڈیسک) پاکستان ویمن بیچ والی بال ٹیم نے سینٹرل ایشین ویمن بیچ والی بال چیمپئن شپ میں اپنا پہلا انٹرنیشنل میچ جیت لیا۔

بنگلہ دیش کے کاکس بازار بیچ پر ہونیوالے سینٹرل ایشین بیچ والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان ویمن ٹیم  نے پہلے میچ میں کرغزستان کو 1-2 سے شکست دی، پاکستان  نے پہلا سیٹ ہارنے کے بعد کم بیک کرتے ہوئے کامیابی حاصل کی۔

پاکستان ویمن ٹیم کی کامیابی کا سکور 11-21، 14-21 اور 13-15 رہا۔ قومی ویمن بیچ والی بال ٹیم عذرا فاروق اور مقدس بخاری پر مشتمل تھی۔

بعد ازاں پاکستان ویمن بیچ والی بال ٹیم کو دوسرے میچ میں ازبکستان  نے شکست دے دی، سینٹرل ایشیا بیچ والی بال چیمپئن شپ کے دوسرے میچ میں پاکستان ٹیم دو - صفر سے ناکام ہوئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے