اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

پپیتے کے بیج صحت کیلئے کتنے مفید ہیں؟ماہرین کی تحقیق سامنے آگئی

11 Sep 2023
11 Sep 2023

(ویب ڈیسک)ماہرین نے پپیتے کے بیجوں سے حاصل ہونیوالے فوائد بارے تحقیق جاری کردی ۔

تفصیلات کےمطابق ماہرین کا کہنا ہے کہ پپیتے کے بیج میں پیپین نامی ایک خامرہ پایا جاتا ہے جو ہاضمے میں مدد دیتا ہے،ہاضمے کو بہتر کرنے کے لیے اور مسائل سے بچنے کے لیے ایک چائے کا چمچہ تازہ پپیتے کے بیج کھانے کے بعد کھائے جاسکتے ہیں۔اسی طرح یہ بیج اینٹی آکسیڈنٹ سے بھرپور ہوتے ہیں جو جسم سے زہریلے مواد کو نکال کر جگر کے فعل کو بہتر کرتے ہیں۔ پپیتے کے بیج میں موجود یہ مرکبات جگر کو زہریلے مواد سے پاک کرنے میں مدد دے سکتے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق پپیتے کے بیجوں میں موجود فلیونائیڈ اور فینولک مرکبات سوزش کم کرنے اور آرتھرائٹس جیسی کیفیات سے راحت بخشنے مدد دیتے ہیں جبکہ وٹامن سی سے بھرپور پپیتے کے بیج مدافعتی نظام کو بہتر کرنے اور کولیجن کی پیداوار میں مدد دیتے ہیں جو جِلد، بالوں اور ناخنوں کی صحت کے لیے مفید ہوتا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے