اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

کیا خواب انسان کے روزمرہ کے کاموں پر اثر انداز ہوسکتے ہیں؟جانئے

08 Sep 2023
08 Sep 2023

(ویب ڈیسک)ماہرین کی جانب سےروزمرہ کے کاموں پر خوابوں کے اثر انداز ہونے سے متعلق تحقیق جاری کردی گئی۔

رپورٹ کے مطابق خواب ہمیں خود اپنے متعلق سوچنے کا موقع دیتے ہیں، خواب سے آپ اپنے دفتری ساتھیوں سے رویہ مثبت رکھتے ہیں، پھر کام کا دباؤ کم کرنے میں مدد ملتی ہے اور کارکردگی بھی بڑھ سکتی ہے۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ خواب ہماری فکر کو وسعت دیتے ہیں بالکل اسی طرح جب ہم آسمان پر رنگ برنگی روشنیاں یا ناردرن لائٹس دیکھ کر مسرور اور حیران ہوتے ہیں تب ہماری حیرت بڑھتی ہے، خواب ہمارے جذبات کو عروج تک لے جاتے ہیں،پھر اس سے شکر گزاری کے احساسات بھی بڑھتے ہیں۔

تحقیق میں 5000 ایسے خوابوں کو شامل کیا جو فل ٹائم ملازمین نے صبح کے وقت دیکھے تھے۔ پھر دو ہفتے تک اس کا فالو اپ بھی کیا گیا تھا۔ یہ معلوم ہوا کہ خواب دیکھنے اور انہیں روزمرہ زندگی سے جوڑنے والے افراد میں بعد ازاں ناکافی نیند کے اثرات بھی زائل ہوگئے۔ اسی طرح خواب کے اثرات دفتری امور پر بھی دیکھے گئے۔

وجہ یہ ہے کہ خواب ہمیں بتاتے ہیں کہ روزمرہ کی زندگی کی حدود و قیود اور اس کے چیلنج بہت معمولی ہیں اور یوں کام کے اوقات میں دباؤ یا زیادہ کام سے وہ متاثر نہیں ہوئے اور نہ ہی تھکے۔تحقیق میں ماہرین نے کہا ہے کہ اپنے خوابوں کا اندراج کرنے سے بھی مزید فوائد حاصل کیے جاسکتے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے